نبض حار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گرم نبض، وہ نبض جو چھونے سے گرم محسوس ہو اور یہ دلالت کرتی ہے گرمی پر (انگریزی: Warm Pulse)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گرم نبض، وہ نبض جو چھونے سے گرم محسوس ہو اور یہ دلالت کرتی ہے گرمی پر (انگریزی: Warm Pulse)۔